منشیات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات ناگزیرہیں،مولاناہدایت الرحمٰن

گوادر(صباح نیوز) حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے ڈی آئی جی پولیس جاویدجسکانی سے گوادرمیں ملاقات کی ۔ملاقات میں مکران ڈویژن میں منشیات کے تدارک روک تھام ،منشیات فروشوں سے مزید پڑھیں