ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،حکومت تاجروں اور سرمایہ کاروں کو کاروبار دوست ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے جبکہ مزید پڑھیں