مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ مزید پڑھیں