مردان ،ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے درمیان ہاتھاپائی،بے قابو ہو کربس الٹ گئی ،3افراد جاں بحق ،18زخمی

مردان (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پشاور سے کراچی جانے مزید پڑھیں