مذاکرات کے لیے وفاقی وزراء محسن نقوی ، عطاء اللہ تارڑ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کا جماعت اسلامی کے نائب امیر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ ، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش کر دی ، جماعت اسلامی کا مثبت جواب ۔ منگل کو وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں