مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس،ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مارگلہ ہلز مزید پڑھیں