لوئرکوہستان ، گاڑی کھائی میں گرگئی، 6افراد جاں بحق ، 4ز خمی

لوئرکوہستان(صباح نیوز)لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق اور 4ز خمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے مطابق حادثے کا شکار گاڑی لوئرکوہستان کے علاقے بشام سے کولئی پالس جارہی تھی کہ کھائی میں جاگری۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122اور مزید پڑھیں