لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے پر نمٹا دی

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے پر نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کیس کی مزید پڑھیں