قیام و تعمیر پاکستان میں لیاقت علی خان کی گرانقدر خدمات ہیں،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیام و تعمیر پاکستان میں لیاقت علی خان نے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ ملک کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی مزید پڑھیں