قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قراداد منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قراداد منظور کرلی گئی۔صدر مملکت آصف زرداری کو  ارشد ندیم کو سول ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش۔اجلاس اسپیکر سردارایازصادق کی صدارت میں ہوا۔  وفاقی وزیر مزید پڑھیں