فیڈرل بورڈ کے نویں اور دسویں کے سالانہ نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

اسلا م آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2024 نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت مزید پڑھیں