فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا،حامد خان

اسلام آباد  (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا، فواد تو شروع سے ہی پلانٹڈ بندہ مزید پڑھیں