عمران حکومت اور مونتیل کی بیوہ۔۔۔تحریر:وجاہت مسعود

جوانی بھی کیسا خواب در خواب کا جادوئی سلسلہ ہے۔ ہماری نسل کے لیے 80 ء کی دہائی کے آخری برس فروری میں خزاں زدہ ٹہنیوں سے پھوٹتی کونپلوں جیسی لطیف آرزوئوں کا موسم تھے۔ ہمارے ملک میں تیسری آمریت مزید پڑھیں