عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  افضل مجوکا نے کہا ہے کہ عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں عدت کیس کا فیصلہ سنانا ہے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران مزید پڑھیں