عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

 سنگاپور(صباح نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ فیوچرز 28 سینٹ یا 0.37 فیصد کم ہوکر 76.02 ڈالر فی بیرل رہا جب کہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) مزید پڑھیں