ضمیر فروشوں کا راستہ سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں کا راستہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر مزید پڑھیں