صدر مملکت نے غیر سنجیدہ اپیل دائر کرنے، وقت اور وسائل ضائع کرنے پریو بی ایل پر جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیر سنجیدہ اپیل دائر کرنے، وقت اور وسائل ضائع کرنے پر یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ(یو بی ایل) پر جرمانہ عائد کر دیا،صرف 20 ہزار روپے کے متنازعہ بینک لین دین کیس میں بینک مزید پڑھیں