صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر کی قیادت میں وفد کی مئیر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سے ملاقات

حیدرآباد (صباح نیوز)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر کی قیادت میں پارٹی وفد نے مئیر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کاشف احمدشورو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں سابق ایم پی اے عبدالرحمن مزید پڑھیں