سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی کا اجلاس، ڈی جی پی آر پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کی خصوصی شرکت

لاہور (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی پنجاب کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنزڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی مزید پڑھیں