سٹیٹ بینک بل کی منظورِی سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک بل پر صرف ایک ووٹ سے شکست اپوزیشن کے لیے شدید دھچکا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو مزید پڑھیں