سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس 1400 پوائنٹس کا اضافہ، 62ہزار کی سطح عبور ،ڈالرتنزلی کا شکار

 کراچی(صباح نیوز)  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے جاری مندی تیزی آ گئی، روپے کے مقابلے میں ڈالر تنزلی کا شکار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 35پیسے سستا ہو کر 281روپے 85پیسے کا ہوگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں