سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں زبردست  تیزی رہی جس کے نتیجے میں ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1400پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں