سونے کی قیمت میں700روپے اضافہ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی

کراچی(صباح نیوز)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 20 مزید پڑھیں