سندھ پولیس کے اہلکار کی معصوم بچہ بیچنے کی دہائی دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ پولیس کے اہلکار کی معصوم بچہ بیچنے کی دہائی دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ایک بیمار بچے کی زندگی بچانے کیلئے چھٹی نہ ملی چھٹی دینے والے پچاس ہزار روپے رشوت مانگنے پر پولیس مزید پڑھیں