سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 20 جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں