زائد اثاثے ریفرنس ، سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت پر عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں