ریاسی جموں میں یاتریوں کی بس پر حملہ بھارتی ایجنسیوں کی کارروائی ہے. متحدہ جہاد کونسل

مظفر آباد(:)متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر نے  ریاسی جموں میں یاتریوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کارروائی کو بھارتی ایجنسیوں کی سازش قرار دیا ہے ۔متحدہ جہاد کونسل نے کہا ہے کہ نہتے یاتریوں پر مزید پڑھیں