رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کے عوض علی وزیر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں