روہنگیا پناہ گزینوں کو ہم بھوک اور سردی سے مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے۔ عمر عبد اللہ

 جموں(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے مودی حکومت کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ  روہنگیا پناہ گزینوں کو  ہم انہیں بھوک اور سردی سے مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے۔ میڈیا مزید پڑھیں