رباہ کا خاتمہ حکومت پر لازم ہوچکا ہے،انور منصور خان ایڈووکیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت سودی نظام کے خلاف مقدمات کی سماعت کل (جمعرات کو)بھی جاری رکھے گی، آج سماعت کے دوران عدالتی معاون سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت مزید پڑھیں