راولپنڈی ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(صباح نیوز) بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں محض 146 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اور مہمان ٹیم کو جیت کیلئے صرف مزید پڑھیں