دھوکہ دہی کیس ، فواد چو ہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں