دو گوداموں پر چھاپے مارکر ذخیرہ کی گئیں سونا یوریا کھاد کی 880 بوریاں قبضہ میں لی گئیں

فیصل آباد(صباح نیوز) محکمہ زراعت کی ٹیموں نے تحصیل تاندلیانوالہ میں 2 گوداموں پر چھاپے مارکر ذخیرہ کی گئیں سونا یوریا کھاد کی 880 بوریاں قبضہ میں لے لیں۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)خالد محمود کی زیر نگرانی مزید پڑھیں