دعا ہے ہمیں اگلے سال گندم امپورٹ نہ کرنا پڑے،طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم نے کسان پیکیج میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے اس کی منظوری مزید پڑھیں