خیرپور گمبٹ کے قریب گاؤں میں آتشزدگی،کئی مکان جل گئے

خیرپور (صباح نیوز)خیرپور گمبٹ کے قریب گاؤں میں آتشزدگی سے7کچے مکان جل گئے، آگ سے گھروں میں رکھا اناج، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق گمبٹ کے قریب دڑو میں کچی مزید پڑھیں