خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ

اورکزئی (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ بیرون ملک سے آنیوالے 51سالہ مسافر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ علامات ظاہرہونے پر مریض کو پولیس سروسزہسپتا ل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر ارشاد مزید پڑھیں