حکومتی سطح پرسادگی وقناعت کے بجائے لوٹ مار بدعنوانی ،کرپشن تیزی سے جاری ہے ،عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ رمضان المبارک سے قبل غرباء ومساکین اورکم آمدنی والوں کو پیکیج دیکر خوردنی اشیاء قیمتوں میں خصوصی ریلیف دی جائے ۔یوٹیلٹی اسٹورزکی تعدادبڑھاکر زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے قیمتوں مزید پڑھیں