حکومت پی ٹی آئی مذاکرات خوش آئند، ایک دوسرے کا وجود تسلیم کرنا ہوگا، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات اچھی بات ہے، میری خواہش ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ تھنک ٹینک کے زیراہتمام تقریب سے خطاب مزید پڑھیں