حکومت نے دوہفتوں کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 2بار اضافہ کرکے مہنگائی کے مارے ہوئے عوام پر بجلی گرادی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے کراچی تاء کشمور سندھ بھر میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کوحکومتی دعووں کی نفی اور عوام کے زخموں پرنمک پاشی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت فی الفور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس مزید پڑھیں