حکومت نواز شریف کو واپس لا کے رہے گی، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن پرفارمنس پر نہیں بلکہ سازشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کراچی کیساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں