حکومت مہنگائی کو کنٹرول نہ کرسکی،رواں ہفتے مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت مہنگائی پر کنٹرول نہ کرسکی، ایک ہفتے کے دوران بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، رواں ہفتے مہنگائی کا پارہ 19اعشاریہ 83 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی مزید پڑھیں