حکومت ملک میں انٹر نیٹ کی تیز تر اور بلا تعطل فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں انٹر نیٹ کی تیز تر اور بلا تعطل فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ڈیجیٹائزیشن معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر مزید پڑھیں