حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے ورنہ جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کا آغاز کرے گی۔حافظ نعیم الرحمن

فیصل آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے بصورت دیگر جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کا آغاز کرے گی، عوام کال پر تیار رہیں۔ فیصل آباد میں اجتماع ارکان سے مزید پڑھیں