اوسلو(صباح نیوز) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک بین الاقوامی تنظیم کے تحت سرگرم کارکنوں نے “نورجس” بینک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بینک اپنی تمام سرمایہ کاری قابض اسرائیل سے واپس لے، کیونکہ اسرائیل فلسطین میں خاص طور پر غزہ کے علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور نسل کشی جیسے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔
Load/Hide Comments