ناروے بنک اسرائیل میں سرمایہ کاری روکے

اوسلو(صباح نیوز)  ناروے  کے دارالحکومت اوسلو میں ایک بین الاقوامی تنظیم کے تحت سرگرم کارکنوں نے “نورجس” بینک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بینک اپنی تمام سرمایہ کاری قابض اسرائیل سے واپس لے، کیونکہ مزید پڑھیں