حقائق کے تعین کے حوالہ سے تین عدالتوں نے فیصلے دیئے ہوں تو ہم مداخلت نہیں کرسکتے۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب کیس کے حقائق کے تعین کے حوالہ سے تین عدالتوں نے فیصلے دیئے ہوں تو ہم ان میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ اگرزمین کی خریدادی کے مزید پڑھیں