حق لینے کے لیے عوام نکل آئے ہیں،حکمرانوں کا گھیراؤ کر لیا تو حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے عوام نکل آئے ہیں ۔ حکمرانوں کا گھیراؤ کر لیا تو حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے ۔ مطالبات مزید پڑھیں