جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں، شہداء قوم کے ہیروز ہیں،بلال اظہر کیانی

جہلم(صباح نیوز)پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیئر برائے ایس ڈی جیز بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ صرف تختیاں لگائیں اور دعوے کئے، معاشی سطح پر ملک بہتری کی جانب گامزن ہے۔ جہلم میں پریس مزید پڑھیں