جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ حزب اللہ

بیروت(صباح نیوز)حزب اللہ نے لبنان کے جنوب میں جاری جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔حزب اللہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ “آپریشن روم کی ، محاذ کے باوثوق ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں