جموں وکشمیر کی معیشت تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ بے چینی اور غیر یقینی صورتحال سے جموں وکشمیر کی معیشت تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے اور اس مزید پڑھیں